کھور[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مویشیوں کے پانی پینے اور دانے کٹی کھانے کی ناند یا نالی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مویشیوں کے پانی پینے اور دانے کٹی کھانے کی ناند یا نالی۔